مالی سال 2024/25 کے مطابق اب اگر آپ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت یعنی ہر سال ماہ جولائی سے ستمبر کے درمیان فائل کریں گے تو آپ فائلر تصور ہوں گے، اگر اسکے بعد فائل کریں گے یا گزشتہ سال کی ریٹرن فائل کر کے سر چارج جمع کروائیں گے تو آپ لیٹ فائلر تصور ہوں گے اور اگر صرف نیشنل ٹیکس نمبر لے کر ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کریں گے تو آپ نان فائلر ہوں گے۔ لٰہذا اب بجٹ کے مطابق جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس تقریباً
Single Tax on Filers
Double Tax on Late Filers
Tripple or More Tax on Non Filers
Get Tax Services Online
لہٰذا اس سال اپنا انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2024 تک لازمی جمع کروائیں تاکہ فائلر ہونے کا صحیح فائدہ اٹھا سکیں۔
گھر بیٹھے ٹیکس ریٹرن بنوانے کے لیئے https://paypaysa.com/start پر جا کر مُلک کی پہلی آنلائن ٹیکس فائلینگ سروس کی بہترین ٹیم کی خدمات حاصل کریں مناسب فیس میں۔